ایک نیوز: ٹک ٹاکر رجب بٹ کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ رجب بٹ کو شادی پر شیر کا بچہ گفٹ میں ملا تھا، غیر قانونی شیر کا بچہ گفٹ لینے پر گرفتار کیا گیا۔
رجب بٹ کو نجی سوسائٹی کے گھر سے گرفتار کیا گیا ، محکمہ وائلڈ لائف کے ہمراہ پولیس نےگھر پر چھاپہ مارا، محکمہ وائلڈ لائف نے گرفتار کر کے حوالہ پولیس کر دیا۔
رجب بٹ سے غیر قانونی گن بھی برآمد ہوئی ،لائسنس کے بغیر نومولود شیر کا بچہ رکھنے پر گرفتار کیا گیا، چوہنگ پولیس نے رجب بٹ کو گرفتار کر کے تھانہ منتقل کر دیا ۔

کیپشن: TikToker Rajab Butt was arrested by the police