چائے کی قیمت میں بھی بڑی کمی

چائے کی قیمت میں بھی بڑی کمی
کیپشن: چائے کی قیمت میں بھی بڑی کمی

ویب ڈیسک : ملک بھر کے تمام یوٹیلیٹی سٹورز پر برانڈڈ چائے کی قیمتوں میں کمی کردی گئی ۔

تفصیلات کے مطابق لیپٹن ٹی پاکستان کے یلو لیبل چائے اور سپریم چائے کی قیمتوں میں60 روپے سے 110 روپے کی کمی کر دی گئی ۔لیپٹن یلو لیبل چائے 800 گرام پیک 2195 کی بجائے 2085 میں، 430 گرام پیک1197کی بجائے 1137 میں دستیاب ہوگا۔سپریم چائے 900گرام پیک 1792کی بجائے 1732 روپے میں فراہم کیا جائے گا۔

لیپٹن چائے پاکستان کے تمام پیکنگ پر ڈسکاونٹ حاصل کرنے کیلئے قریبی یوٹیلیٹی سٹورز پر تشریف لائے اور معیار بچت پائیں۔