ایک نیوز: نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ آزاد جموں و کشمیر کے دورے پر موجود ہیں۔ آج ان کے دورے کا دوسرا دن ہے اور وہ انتہائی مصروف دن گزاریں گے۔
نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ آج آزاد جموں و کشمیر کی یونیورسٹیوں کے طلباء کے ساتھ ایک انٹیریکٹو سیشن میں شریک ہونگے۔
وزیراعظم آج آزاد جموں و کشمیر کابینہ کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔ وزیراعظم آج مظفرآباد میں پریس کانفرنس سے بھی خطاب کریں گے۔