میاں چنوں:تیزرفتاربس کوحادثہ،1شخص جاں بحق،2زخمی

میاں چنوں:تیزرفتاربس کوحادثہ،1شخص جاں بحق،2زخمی
کیپشن: Mian Chanu: High speed bus accident, 1 person killed, 2 injured

ایک نیوز:میاں چنوں میں تیزرفتاربس شدیددھندکےباعث درخت سےٹکراگئی،حادثےمیں ایک شخص جاں بحق اوردومسافرزخمی ہوگئے۔
تفصیلات کےمطابق میاں چنوں میں سنیماموڑ پربس شدید دھند اور تیز رفتاری کے باعث درخت سے ٹکرا گئی،حادثےمیں ایک شخص جاں بحق اوردومسافرزخمی ہوئے۔
ریسکیوذرائع کےمطابق حادثےکی اطلاع ملتےہی ریسکیوٹیمیں جائےوقوعہ پرپہنچ گئی اورامدادی کارروائیاں کرتےہوئےلاش اورزخمیوں کوہسپتال منتقل کردیاگیا۔
ریسکیوذرائع کےمطابق حادثہ تیزرفتاری اورشدیددھندکی وجہ سےپیش آیا،حادثےمیں جاں بحق ہونےوالےشخص کی شناخت محمداسلم کےنام سےہوئی ہےجبکہ زخمیوں کی شناخت ہمایوں اورسلمہ بی بی کےنام سےہوئی ہے۔