بنی گالہ : شہری کے کمرے سے لاش برآمد

بنی گالہ : شہری کے کمرے سے لاش برآمد

ایک نیوز نیوز: اسلام آباد بنی گالہ کے علاقے سے لاش برآمد  ہوئی ہے۔

رپورۓ کے مطابق مرنے والے کی شناخت ثنا اللہ کے نام سے ہو ئی ہے۔ثنا اللہ کی لاش اسی کے رہائشی کمرے پنڈ بیگوال سے ملی ہے۔

بنی گالہ پولیس نے جائے وقوعہ شواہد اکٹھے کر لئے۔ پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کرکے مزید تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔