راولپنڈی: کراچی جانے والی تیز گام کی تین بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں

راولپندی: کراچی جانے والی تیز گام کی تین بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں
کیپشن: راولپندی: کراچی جانے والی تیز گام کی تین بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں

ایک نیوز نیوز: کراچی جانے والی تیزگام کی تین بوگیاں راولپنڈی اسٹیشن پر پٹڑی سے اتر گئیں۔

تفصیلات کے مطابق راولپنڈی سے کراچی جانیوالی تیزگام کی 3 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں جس کے نتیجے میں ٹرین حادثہ سے بال بال بچ گئی۔ عملے کی غفلت کے باعث بڑا حادثہ ہوتے ہوتے بچ گیا۔

ذرائع کے مطابق  ریسکیو عملہ ریلوے لائن کلیئر کرنے میں مصروف ہے۔

حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، سب مسافر خیریت سے ہیں اور مسافر گاڑی کو بھی نقصان نہیں پہنچا ہے۔