شہری کی 15 پر کال کر کے آئی جی اور دیگر افسران پر مغظلات کی بوچھاڑ

Dec 15, 2022 | 11:41 AM

Hasan Moavia

صدام مانگٹ: اسلام آباد میں ریسکیو ون فائیو پر انجان شہری نے فون کال کرکے پولیس افسران اور آئی جی اسلام آباد پر الزامات کی بوچھاڑ کر دی۔

پولیس ذرائع ے مطابق کالر آئی جی اسلام آباد و دیگر افسران کو بھی گالیاں بھی دیتا رہا۔کالر نے آئی جی اسلام آباد اکبر ناصر پر منشیات فروشی کا الزام لگا یا۔کالر کا کہنا تھا کہ قبضہ مافیا اور کریمنلز کے لئے اسلام آباد پولیس آمجگاہ بن چکی ہےکالر نے ریسکیو 15 پر تین دفعہ کال کی اور پولیس افسران اور آئی جی کیخلاف نازیبا زبان اختیار کی۔ اسلام آباد پولیس نے کالر کو تلاش کرنے کے لئے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ 

مزیدخبریں