افتخار ٹھاکرنے فیاض الحسن چوہان کو جگتیں کرنیوالاسیاستدان قراردیدیا

افتخار ٹھاکرنے فیاض الحسن چوہان کو جگتیں کرنیوالاسیاستدان قراردیدیا
کیپشن: Iftikhar Thakur called Fayyaz-ul-Hassan Chauhan as the political teacher who made Jagat

ایک نیوز: پاکستان شوبز انڈسٹری کے اداکار اور معروف کامیڈین افتخار ٹھاکر نے سابق صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان کو سب سے زیادہ جگتیں کرنے والا سیاستدان قرار دے دیا۔

نجی ٹی وی کے پروگرام میں افتخار ٹھاکر کا ایک سوال کے جواب میں کہنا تھاکہ   فیاض الحسن چوہان بہت جگتیں کرتے ہیں اور جو ان کے ساتھ ہو رہی ہے میرا خیال ہے کہ وہ چند سالوں میں ہماری فیلڈ جوائن کر لیں گے اور ان کو سیاست چھوڑنی پڑے گی۔

افتخار ٹھاکر نے فیاض الحسن چوہان کے علاوہ مسلم لیگ ( ن ) کے رہنما خلیل طاہر سندھو کا نام بھی لیا۔