فاسٹ باؤلر نسیم شاہ انجری کا شکار

Aug 15, 2023 | 21:13 PM

پی این  این :قومی فاسٹ باؤلر نسیم شاہ انجری کا شکار ہوگئے۔
ذرائع کےمطابق نسیم شاہ لنکا پریمیئر لیگ کے دوران انجری کا شکار ہوئے.نسیم شاہ کی جگہ شرف الاسلام اسکواڈ کا حصہ بن گئے،رپورٹس کے مطابق نسیم شاہ کو کندھے کی انجری ہوئی ہےتاہم وہ گال ٹائٹنز کے خلاف میچ نہیں کھیلیں گے۔

خیال رہے کہ لنکا پریمیئر لیگ میں آج گال ٹائٹنز اور کولمبو اسٹرائیکرز مدمقابل ہیں۔

مزیدخبریں