صدرمملکت نے پیمرا ترمیمی بل کی منظوری دیدی

Aug 15, 2023 | 20:06 PM

ایک نیوز :صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پیمرا ترمیمی بل 2023 کی منظوری دے دی۔

ذرائع ایوان صدر کے مطابق صدرمملکت عارف علوی نے  پیمرا ترمیمی بل پردستخط کردیئے ۔بل کی منظوری آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت دی۔ منظوری کے بعد پیمراترمیمی ایکٹ بن گیا۔

مزیدخبریں