کیپشن: The President approved the PEMRA Amendment Bill
ایک نیوز :صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پیمرا ترمیمی بل 2023 کی منظوری دے دی۔
ذرائع ایوان صدر کے مطابق صدرمملکت عارف علوی نے پیمرا ترمیمی بل پردستخط کردیئے ۔بل کی منظوری آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت دی۔ منظوری کے بعد پیمراترمیمی ایکٹ بن گیا۔