اٹک:آسمانی بجلی گرنےسےتھانےکی بلڈنگ گرگئی،5اہلکارزخمی

Aug 15, 2023 | 07:23 AM

ایک نیوز:اٹک میں آسمانی بجلی گرنےسےتھانےکی بلڈنگ گرگئی،حادثےمیں 5پولیس اہلکارزخمی ہوگئے۔
تفصیلات کےمطابق اٹک میں خوردتھانہ پرآسمانی بجلی گرگئی،آسمانی بجلی گرنےسےبلڈنگ گرگئی۔
پولیس کےمطابق بلڈنگ گرنےسے5پولیس اہلکارملبےتلےدب گئے،واقعہ کےفوری بعدجائےوقوعہ پرپولیس کی بھاری نفری پہنچ گئی،زخمیوں کونکال کر مقامی ہسپتال منتقل کردیاگیا۔
پولیس کےمطابق بلڈنگ گرنےسےاچانک آگ بھڑک اٹھی جس کی وجہ سے قیمتی گاڑیاں آگ کی لپیٹ میں آگئیں۔

مزیدخبریں