اینیمل پورنوگرافی گیٹ میں استعمال ہونے والا کتا بھی برآمد

Aug 15, 2022 | 14:19 PM

JAWAD MALIK

ایک نیوز نیوز: اینیمل پورنوگرافی گیٹ میں استعمال ہونے والا کتا بھی برآمد کرلیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق پولیس نے اینیمل پورنوگرافی کیلئے استعمال کیا گیا کتا بھی برآمد کرلیا۔ واقعے کا بظاہر شکار 22 سالہ لڑکی نواحی گاؤں کی رہائشی ہے جس کا نام بھی جعلی نکلا۔

یہ لوگ مختلف ناموں سے مقدمات درج کرواتے ہیں اور سرمایہ داروں کو لوٹتے ہیں۔ 9 رکنی ٹیم جے آئی ٹی نے شواہد تلاش کر لیے۔

مزیدخبریں