کون ہوگاگورنربلوچستان؟ن لیگ نےنام فائنل کرلیا

Apr 15, 2024 | 12:59 PM

ایک نیوز:کون ہوگاگورنربلوچستان؟ن لیگ نےنام فائنل کرلیا۔
ذرائع کےمطابق مسلم لیگ ن کی مشاورت حتمی مراحل میں داخل ہوگئی،ن لیگ  کی جانب سے بلوچستان کے گورنر کے لئے جعفر خان مندوخیل کا نام زیر غورہے۔

ذرائع کےمطابق جعفر خان مندوخیل مسلم لیگ ن بلوچستان کے صدر کے عہدے پر کام کر رہے ہیں،ن لیگ کے سینئر رہنماؤں کا جعفر خان مندوخیل کے نام پر اتفاق رائے ہوگیاہے۔

مزیدخبریں