لاہور:زیرتعمیرگھرکی چھت گرگئی،1جاں بحق 

لاہور:زیرتعمیرگھرکی چھت گرگئی،1جاں بحق 
کیپشن: Lahore: The roof of a house under construction collapsed, 1 died

ایک نیوز:لاہوررائےونڈکےعلاقے میں بھوبھتیاں چوک میں زیرتعمیرگھرکی چھت گرنےسےایک شخص جاں بحق اور4شدیدزخمی ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق رائے ونڈکے علاقے بھوبھتیاں چوک میں زیرتعمیرگھرکی چھت گرنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیااور4افرادشدیدزخمی ہوگئے۔
اطلاع ملتے ہی ریسکیو1122کی ٹیمیں جائے حادثہ پرپہنچ گئی اورامدادی کارروائیاں شروع کردی۔ریسکیواہلکاروں نے ملبے کے نیچے سے زخمیوں کونکال کرہسپتال منتقل کیا۔جبکہ نعش کومردہ خانے میں منتقل کردیاگیا۔