ایک نیوز:بغاوت پراکسانے کےکیس میں عدالت نے فوادچودھری پرفردجرم عائدکرنےکیلئے27ستمبرکی تاریخ مقررکردی۔
تفصیلات کے مطابق فواد چودھری کیخلاف اداروں کو بغاوت پر اکسانے کےکیس میں عدالت نے فواد چودھری پر فرد جرم عائد کرنے کے لیے 27 ستمبر کی تاریخ مقرر کر دی۔
پراسیکیوشن کی جانب سے کیس کے ریکارڈ کی مصدقہ نقول وکیل کو فراہم کر دی گئیں۔