ایک نیوز: پراسیکیوٹر جنرل نیب اصغر حیدر کا استعفیٰ منظور کرلیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق وزارت قانون نے پراسیکیوٹر جنرل نیب اصغر حیدر کے استعفے منظوری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق اصغر حیدر کا استعفیٰ 15 ستمبر سے منظور کیا جاتا ہے،وفاقی حکومت نے پراسیکیوٹر جنرل نیب کا استعفیٰ منظوری کیا۔