مریدکے:2سالہ بچی پراسرارطورپرقتل،لاش گھرکی پیٹی سےبرآمد

Sep 14, 2023 | 06:08 AM

ایک نیوز:مریدکےمیں 2سالہ بچی پراسرارطورپرقتل،لاش گھرمیں پیٹی سےبرآمد کرلی گئی۔

تفصیلات کےمطابق مریدکے کےنواحی علاقہ ننگل کسوالہ میں دوسالہ بچی کاپراسرارقتل کردیاگیا۔
پولیس کےمطابق بچی دوروزسےگھرسےلاپتہ تھی،والدین نےاغواکامقدمہ درج کروایاتھا،بچی کی لاش گھرمیں موجودپیٹی سےمل گئی،گلےمیں پھندادیکرلاش پیٹی میں بندکردی گئی،لاش پوسٹمارٹم کیلئےٹی ایچ کیوہسپتال منتقل کردیاگیاہے۔
پولیس کےمطابق واقعہ کی اطلاع ملتےہی پولیس کی بھاری نفری جائےوقوعہ پرپہنچ گئی،قاتل گھرکی چاردیواری میں ہے،جلدپکڑلیں گے۔

مزیدخبریں