ہری پور:پولیس نےعمرایوب کےکوآرڈینٹیرکوگرفتارکرلیا

ہری پور:پولیس نےعمرایوب کےکوآرڈینٹیرکوگرفتارکرلیا
کیپشن: Haripur: Police arrested the coordinator of Umar Ayub

ایک نیوز:ہری پورسےپولیس نےپی ٹی آئی رہنما عمرایوب کےکوآرڈینٹیرکوگرفتارکرکےنامعلوم مقام پرمنتقل کردیا۔
تفصیلات کےمطابق ہری پورمیں پولیس نےپاکستان تحریک انصاف کےرہنماعمرایوب کےکوآرڈینیٹرساجدخان کےگھرپررات گئےچھاپہ مارا،پولیس نےساجدخان کوگرفتارکرلیا،گرفتاری کےبعدپولیس پی ٹی آئی رہنما ساجدخان کوساتھ لےگئی۔

ذرائع کےمطابق پولیس نےمزیدتفتیش کیلئےساجدخان کوگرفتارکرکےنامعلوم مقام پرمنتقل کردیا۔