تفصیلات کے مطابق گولیاں لگنےسے مقتول کی بیٹی اورملازم بھی زخمی ہوگئے۔ پولیس نےدوملزموں علی اورفیصل کوحراست میں لےلیا اورتیسرےملزم کی گرفتاری کیلئےچھاپےمارےجارہے ہیں۔ مقتول اعجاز کا اپنے بھائی نعیم سے جائیداد کا تنازع چل رہا تھا۔جو شدت اختیار کر گیا۔نعیم نے اپنے دو ساتھیوں سمت اپنے بھائی کے گھر میں گھس کرفائرنگ کر دی۔جس کی وجہ سے مقتول موقع پر ہی دم توڈ گیا۔ گولیوں کی ذد میں آ کراعجاز کی بیٹی عروج اورایک ملازم حمزہ زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ پولیس نے دو ملزموں،علی اور فیصل کو پولیس نے حراست میں لے لیاہے۔ تیسرے ملزم کی گرفتاری کے لیے پولیس چھاپے مار رہی ہے.
لاہور: (ایک نیوز نیوز) لاہورکےعلاقہ شیراکوٹ میں جائیدادکےتنازع پربھائی نے فائرنگ کر کے بھائی کو قتل کردیا۔