عثمان بزدار کی زیر صدرات صوبائی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا

Sep 14, 2020 | 12:59 PM

admin
لاہور(ایک نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدارکی زیرصدارت صوبائی کابینہ کااجلاس آج ہوگا۔
پنجاب کابینہ کے35 ویں اجلاس میں28 نکاتی ایجنڈے پرغورکیاجائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدارکی زیرصدارت صوبائی کابینہ کااجلاس آج ہوگا۔پنجاب کابینہ کے35ویں اجلاس میں28 نکاتی ایجنڈے پرغورکیاجائے گا۔ صوبائی وزراء،مشیران،معاونین خصوصی،چیف سیکرٹری اورمتعلقہ محکموں کےسیکرٹریزاجلاس میں شریک ہوں گے۔
مزیدخبریں