فلسطین میں وسیع پیمانے پرنسل کشی :اقوام متحدہ نے خبردار کر دیا

Oct 14, 2023 | 20:18 PM

ایک نیوز :اقوام متحدہ کے ماہرین نے فلسطین میں وسیع پیمانے پرنسل کشی کے حوالے سے خبردار کر دیا۔

تفصیلات کےمطابق اقوام متحدہ کے ماہرین کے مطابق  فلسطین میں نسل کشی کی نئی مثال قائم ہوسکتی ہے، ماہرین نے عالمی برادری سے فوری جنگ بندی کے اقدامات کرنے کا مطالبہ کیا اور کہا کہ فلسطین اور اسرائیل کی صورتحال خطرناک حد تک پہنچ چکی ہے، صورتحال 1948 اور 1967 جیسی ہوسکتی ہے۔

مزیدخبریں