ایک نیوز: چوہدری پرویز الہی سے اڈیالہ جیل میں وکلاء اور اہلخانہ کی ملاقات کروائی گئی۔
رپورٹ کےمطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر چوہدری پرویزالہٰی کی اہلخانہ سے اڈیالہ جیل میں ملاقات ہوئی ہے۔وکلاء اور اہلخانہ کی ملاقات اڈیالہ جیل کی کانفرنس روم میں کروائی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق ملاقات کے دوران اہل خانہ نے چوہدری پرویزالہٰی سے خیریت دریافت کی۔
جیل انتظامیہ نے پرویز الہی سے وکلاء اور اہلخانہ کی ملاقات کی تصدیق کر دی