برج جدی ، سیارہ زحل، 21 دسمبر سے 19 جنوری بار بار کہا جا رہا ہے کہ اس وقت کی قدر کریں رکاوٹیں دور ہو رہی ہیں اور مشتری جو عزت دولت اور شہرت دیتا ہے زائچے میں پاور دے رہا ہے فائدہ اٹھا لیں۔ شیئر کریں: