برج عقرب ، سیارہ مریخ، 23 اکتوبر سے 22 نومبر اپنے اندر کے لالچ کو ختم کریں آپ کو اندازہ بھی ہے کہ یہ کس قدر خطرناک ہو سکتا ہے اور دماغ اور دل دونوں کو صاف کریں اپنی عمر کے مطابق قدم اٹھائیں تو بہتر ہے۔ شیئر کریں: