برج سنبلہ ، سیارہ عطارد، 22 اگست سے 22 ستمبرجو لوگ کسی قسم کی مالی مشکلات کا شکار ہیں وہ ان شاءاللہ آج اس سے نکلنے میں کچھ حد تک کامیاب ہیں اور ایک بند سلسلہ بھی دوبارہ چل جانے کی امید ہے۔ شیئر کریں: