برج اسد، سیارہ شمس، 21 جولائی سے 21 اگست آپ کا مزاج پل پل میں بدلتا ہے جو کہ آپ کو اپنے ارادہ میں کامیابی نہیں ہونے دیتا۔ مستقل مزاج بن جائیں گے تو صورتحال بہتر ہو سکے گی ابھی مسئلہ نظر آتا ہے۔ شیئر کریں: