برج جوزہ، سیارہ عطارد، 21 مئی سے 20 جون حالات آج کافی حد تک آپ کے حق میں جا رہے ہیں جس بھی کام میں ہاتھ ڈالنے کا ارادہ ہے اس میں کامیابی ملے گی اور ایک بڑی رکاوٹ بھی دور ہو سکے گی۔ شیئر کریں: