ثور/Taurus

ثور/Taurus

برج ثور، سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئی
 ضرورت سے زیادہ کسی پر بھروسہ مت کریں آپ مشکل میں آ سکتے ہیں اور جو لوگ عرصہ دراز سے بدنظری وغیرہ میں تھے۔ وہ آزاد ہیں مگر اپنے معاملات کو کسی پر ظاہر نہ کریں۔