آرمی ویلفیئر ٹرسٹ کے زیر اہتمام 67 ویں نیشنل ہاکی چیمپئن شپ کا انعقاد

 آرمی ویلفیئر ٹرسٹ کے زیر اہتمام 67 ویں نیشنل ہاکی چیمپئن شپ کا انعقاد

ایک نیوز: 12 اکتوبر 2023 کو آرمی ویلفیئر ٹرسٹ کے زیر اہتمام 67 ویں نیشنل ہاکی چیمپئن شپ کا انعقاد کیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق ٹورنامنٹ کا انعقاد ایوب پارک میں قائم لیفٹیننٹ جنرل اشفاق ندیم ہاکی سٹیڈیم میں کیا گیا۔چیمپئن شپ کا اہتمام پاکستان کے قومی کھیل ہاکی کو فروغ دینے کے مقصد کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا ۔

شرکاء نے کھیلوں کے فروغ کے لیے پاک فوج کی کاوشوں کو خوب سراہا،ہاکی ٹورنامنٹ 12 اکتوبر سے 23 اکتوبر تک جاری رہے گا۔

https://www.pnntv.pk/uploads/digital_news/2023-10-14/news-1697260653-4140.mp4