ایک نیوز نیوز: آٹھویں کلاس کا طالب علم اپنی عبوری ضمانت کرانے عدالت پہنچ گیا۔
تفصیلات کے مطابق آٹھویں جماعت کا طالب علم سکول یونیفارم میں عدالت کے روبرو پیش ہوا، عدالت نے عبوری ضمانت منظور کرتے ہوئے ریکارڈ طلب کرلیا۔
ملزم حسن مصطفی پر لڑائی جھگڑے کا مقدمہ تھانہ اقبال ٹاؤن پولیس نے درج کررکھا ہے،عدالت نے سماعت 25 اکتوبر تک ملتوی کردی۔
https://www.pnntv.pk/uploads/digital_news/2022-10-14/news-1665737156-6654.mp4