ایک نیوز نیوز: تھانہ کسووال کی حدود 38 چودہ ایل میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے مقبول نمبردار قتل ، مقتول پاکستان تحریک انصاف کا رہنما تھا۔
رپورٹ کے مطابق جاں بحق شخص کی شناخت مقبول کے نام سے ہوئی ہے جو گاؤں 38 چودہ ایل کا نمبر دار ہے۔ پولیس نے لاش کو تحویل میں لے کر کاروائی کا آغاز کر دیا ہے جبکہ جاں بحق مقبول احمد کے بارے میں معلوم ہوا ہے کہ وہ پاکستان تحریک انصاف کا مقامی رہنما ہے۔