تفصیل کے مطابق محکمہ تعلیم نے مستحق طلبہ کے صحت کارڈ بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ صحت کارڈ محکمہ صحت کے تعاون سے بنائے جائیں گے۔
محکمہ تعلیم ذرائع کا بتانا ہے کہ مستحق طلبہ کو اپنے والدین کے شناختی کارڈ کی کاپیاں جمع کروانا ہوں گی۔ اس سلسلے میں محکمہ صحت کے ٹیمیں سکولوں کے دورے کریں گے۔ محکمہ تعلیم نے اس عمل کے لئے محمد عمران کو فوکل پرسن تعینات کر دیا