ایک نیوز: سونے کی فی تولہ قیمت میں 5500 روپے کی بڑی کم ہوئی ہے۔
تفصیلا ت کےمطابق سونے کی فی تولہ قیمت 5500 روپے کمی کے بعد 2 لاکھ 66 ہزار 400 روپے ہوگئی، 10گرام سونے کی قیمت میں 4ہزار 716 روپے تولہ کمی ہوئی، جس کے بعد 10گرام سونے کی فی تولہ قیمت 2لاکھ 28ہزار 395روپے ہوگئی ، جبکہ چاندی کی قیمت 3ہزار 250روپے فی تولہ پر برقرار ہے۔
دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونا 55 ڈالر کی کمی سے 2552 ڈالر فی اونس کا ہوگیا ۔