ایک نیوز :ملک میں جمادی الاول کا چاند نظر نہیں آیا۔چاند نظر نہیں آیا، یکم جمادی الاول جمعرات 16 نومبر کو ہوگی۔
مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد نے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کی۔انہوں نے کہا کہ ملک کے کسی علاقے سے چاند نظر آنے کی شہادت نہیں ملی جس کے بعد متفقہ فیصلہ کیا گیاکہ یکم جمادی الاول 1445 جمعرات 16نومبر کو ہوگی۔