ایک نیوز : ایم کیو ایم رہنما رؤف صدیقی کی صحت پہلے سےبہتر وینٹی لیٹر سے ہٹا دیا گیا ۔
،ترجمان ای آئی سی وی ڈی کے مطابق رؤف صدیقی گذشتہ 24 گھنٹوں سے وینٹی لیٹر پر زیر علاج تھے تاہم آج ڈاکٹرز نے انکے طبی معائنہ کے بعد ان کی صحت کوبہتر قرار دیا ہے اور انہیں وینٹی لیٹرز سے ہٹانے کی ہدایت دی ہے۔
ترجمان کے مطابق اب ان کی حالت مستحکم ہیں تاہم رؤف صدیقی کے کچھ ٹیسٹ آج بھی کئے جائیں گے ۔