پاکستان کے 221 رنز کے ہدف میں بنگلا دیش انڈر 19 کی بیٹنگ جاری

Nov 14, 2022 | 16:34 PM

Hasan Moavia

ایک نیوز نیوز: پاکستان انڈر19  اور بنگلہ دیش انڈر 19  ٹیم کے درمیان  ون ڈے سیریز تیسرا میچ جاری ہے۔  تیسرے ون ڈے میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو 221 رنز کا ہدف دے دیا۔ 

رپورٹ کے مطابق  پاکستان نے مقرر اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 220 رنز بنائے۔ پاکستان کی جانب سے طیب عارف نے 87 رنز کی نمایاں اننگز کھیلی۔ عرفات منہاس 43، عزیر ممتاز34 رنز بنا کر آوٹ ہوئے۔ بنگلہ دیش کی جانب سے رفی الزماں اور روہانت بورسن نے3، 3 جبکہ رحمان جبون نے2  وکٹیں حاصل کیں

مزیدخبریں