سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں اسد خٹک نے وینا ملک پر الزامات لگائے۔ اور کہا کہ بہت سوچا لیکن اب صبر کا پیمانہ لبریز ہوچکا ہے، میری خاموشی کو بزدلی سمجھا جانے لگا ہے۔ اسدخٹک نے ٹویٹ کیا کہ میں نے وینا ملک کو پچاس کروڑ روپے ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا ہے۔ وینا نے ڈیڑھ سال سے زائد عرصہ گزرنے کے باجود نہ مجھے اپنے بچوں سے ملنے دیا ہے۔ اور نہ بات کرنے دے رہی ہے۔ اور غیر قانونی طور پر دبئی سے پاکستان لے آئی ہے۔
(ایک نیوز نیوز) اداکارہ وینا ملک کو ان کے سابق شوہر اسد خٹک نے پچاس کروڑ روپے ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا ہے۔ اسد خٹک نے الزام عائد کیا کہ وینا ملک نے ان کے دونوں بچوں کو غیر قانونی طریقے سے دبئی سے پاکستان منتقل کیا ہے۔