سونا خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے خوشخبری آج مزیدسستاہوگیا

سونےکی قیمت میں مزیدکمی
کیپشن: Further reduction in the price of gold

ایک نیوزسونا خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے خوشخبری آج پھر صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں مزیدکمی ہوگئی۔
 سونے کی فی تولہ قیمت میں 1200 روپے کی کمی ہونےسے سونا 2 لاکھ 41 ہزار 100 روپے فی تولہ ہوگیا ،10 گرام سونے کی قیمت میں 943 روپے کی کمی ہونےسے10 گرام سونا 2 لاکھ 7 ہزار 733 روپے کا ہوگیا۔

 عالمی مارکیٹ میں سونا 12 ڈالر کی کمی سے 2337 ڈالر فی اونس کا ہوگیا جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 2 ہزار 650 روپے پر مستحکم رہی۔