ایک نیوز:اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں اعلیٰ کارکردگی کامظاہرہ کرنےپرقومی ٹیم کل وزیراعظم کی مہمان بنے گی۔
تفصیلات کےمطابق وزیراعظم شہبازشریف ٹیم کی حوصلہ افزائی کرنے سمیت کھلاڑیوں کو انعامات سے نوازیں گے ۔ تقریب میں رانا مشہود احمد، ہاکی لیجنڈز بھی شرکت کرینگے ۔

کیپشن: High performance in Azlan Shah Hockey Tournament, National team will be guest of Prime Minister