پی ڈی ایم کا احتجاج پرامن ہوگا،وفاقی وزرا

May 14, 2023 | 23:50 PM

ایک نیوز :وفاقی وزرا اسحاق ڈاراور راناثنااللہ نے پی ڈی ایم کا دھرناپرامن ہونے کی یقین دہانی کرادی ۔

وفاقی وزرا اسحاق ڈار،راناثنااللہ کا عبدالغفور حیدری کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو میں کہنا تھا کہ دھرنےکامقام تبدیل کرنے کا فیصلہ  تمام پارٹیوں کی مشاورت سے کل ہوگا ۔یقین دہانی کرائی گئی ہے کہ پرامن احتجاج ہوگا ایک گملہ بھی نہیں ٹوٹے گا۔کل کے مشاہرے میں کسی شرانگیزی کی اجازت نہیں ہوگی ۔

مزیدخبریں