ایک نیوز :مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزرمریم نوازنےسرگودھا میں مظاہرین کے ہاتھوں جنگی جہازکوجلانےپرسخت ردعمل کااظہار کیا۔
جس طیارے سے ایم ایم عالم نے ایک منٹ کے اندر بھارت کے چھ جنگی جہاز مار گرائے تھے، تم اور تمھارے بلوائیوں نے قومی فخر کی اس علامت کو جلا کر راکھ کر دیا ؟ عمران تم پاکستانی کہلانے کے لائق ہو؟ تمھارا کوئی رشتہ ہے اس مٹی سے؟ کون ہو تم؟ کس نے تمھیں بھیجا ہے؟ pic.twitter.com/343JaevlLy
— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) May 14, 2023
مریم نوازکاٹویٹ میں کہنا تھا کہ جس طیارے سے ایم ایم عالم نے ایک منٹ کے اندر بھارت کے 6جنگی جہاز مار گرائے تھے، تم اور تمھارے بلوائیوں نے قومی فخر کی اس علامت کو جلا کر راکھ کر دیا ؟
مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزرمریم نوازنےٹویٹ میں لکھا کہ عمران تم پاکستانی کہلانے کے لائق ہو؟ تمھارا کوئی رشتہ ہے اس مٹی سے؟ کون ہو تم؟ کس نے تمھیں بھیجا ہے؟