تحریک انصاف نےملک گیراحتجاج کی کال دیدی

May 14, 2023 | 13:20 PM

JAWAD MALIK

ایک نیوز: پاکستان تحریک انصاف نےیونین کونسل سطح پرملک گیراحتجاج کی کال دیدی۔

تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی آج شام 5 بجے یونین کونسلزکی سطح پراحتجاجی مظاہرے کرےگی،احتجاجی مظاہرے عدلیہ سے اظہاریکجہتی کیلئے کیے جائیں گے۔

پارٹی قیادت کی جانب سے عدلیہ بچاؤ کےنام سے تمام کارکنان کوہریونین کونسل کے اندرپُرمن مظاہرہ کرنے کی ہدایت جاری کردی گئیں۔

مزیدخبریں