تھائی لینڈ میں انتخابات کیلئے پولنگ کاعمل شروع

تھائی لینڈ میں انتخابات کیلئے پولنگ کاعمل شروع
کیپشن: تھائی لینڈ میں انتخابات کیلئے پولنگ کاعمل شروع

ایک نیوز: تھائی لینڈ میں عام انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل شروع ہو گیا ہے۔

غیر ملکی خبر رسا ں ادارے کے مطابق تھائی لینڈ میں ایوان نمائندگان کی 500 نشستوں پرانتخابات ہورہےہیں۔

تھائی لینڈ میں 5 کروڑ 20 لاکھ ووٹرزحق رائے دہی استعمال کریں گے۔

واضح رہے کہ ترکیہ میں یہ الیکشن ایک ایسے وقت پر ہو نے جارہے ہیں جب ترکی کو معاشی بدحالی، مہنگائی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ صدارتی انتخاب میں موجودہ صدر رجب طیب اردوغان کا سامنا حزب اختلاف کے رہنما قلیچ‌ داراوغلو سے ہے۔

رجب طیب اردوغان نے اپنے قدامت پسند حامیوں کو خبردار کیا کہ اگر ان کے حریف انتخابات میں اقتدار میں آتے ہیں تو انہیں انتقامی کارروائیوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ترک صدر اردوغان انتخابات سے قبل اپنے لیے حمایت حاصل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ انہوں نے نیٹو کے سب سے بڑے مسلم اکثریتی رکن میں اپنی اسلامی طرز حکمرانی کو آگے بڑھایا ہے۔

رائے عامہ کے سروے کے مطابق ان کے چیلنجر کمال قلیچ داراوغلو کو تھوڑا سا فائدہ ہے اور وہ 28 مئی کو ہونے والے انتخابات میں ’رن آف‘ سے بچنے کے لیے درکار 50 فیصد ووٹوں کی حد کو توڑنے کے لیے تگ و دو میں ہیں۔

صدارتی الیکشن میں اگر کوئی امیدوار 50 فیصد سے زیادہ ووٹ حاصل نہیں کر سکا تو 28 مئی کو سب سے زیادہ ووٹ لینے والے دو امیدواروں میں ایک اور راؤنڈ ہو گا۔