سونےکی قیمت میں اضافہ،فی تولہ کتنےکاہوگیا؟ 

سونےکی قیمت میں اضافہ،فی تولہ کتنےکاہوگیا؟
کیپشن: Increase in the price of gold, how much per tola?

ایک نیوز:سونےکی قیمت میں250روپےکےاضافےکےبعدفی تولہ کتنےکاہوگیا؟
تفصیلات کےمطابق سونے کی قیمت میں 250 روپے اضافےکےبعدسونا 2 لاکھ 28 ہزار 550 روپے فی تولہ ہوگیا ، 10 گرام سونے کی قیمت میں 215 روپے اضافےکےبعد10 گرام سونا 1 لاکھ 95 ہزار 945 روپے پر پہنچ گیا ۔

 عالمی مارکیٹ میں سونا 9 ڈالر کے اضافے سے 2188 ڈالر فی اونس کا ہوگیا جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 2 ہزار 600 روپے پر مستحکم رہی۔