تحریک انصاف کے باغی رکن خرم لغاری پیپلز پارٹی میں شامل 

Mar 14, 2023 | 23:05 PM

ایک نیوز :مظفرگڑھ سے تحریک انصاف کے باغی رکن خرم لغاری پیپلز پارٹی میں شامل ہوگئے۔
 سابق رکن پنجاب اسمبلی خرم لغاری پنجاب میں پی پی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑيں گے۔ خرم لغاری پی پی 277 سے الیکشن لڑیں گے۔

اسی حلقے سے ان کے والد چنوں لغاری نے بھی کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں۔ 

مزیدخبریں