ایک نیوز:عیدالاضحی کی آمدآمد،اداکارہ میگھانےبھی سنت ابراہیمی کیلئے جانورحریدلئے ہیں۔
تفصیلات کےمطابق عیدالاضحی میں چنددن باقی رہےگئےہیں،کسی نےقربانی کےلئے جانور خریدلئےتوکوئی خریدنےکےلئے تیاری کررہاہے۔
پاکستان شوبزانڈسٹری کی اداکارہ و گلوکارہ میگھا نے بھی سنت ابراہیمی کی ادائیگی کے لیے جانور خرید لئے ہیں۔اداکارہ میگھانےبچھڑےاوربکرےخریدےہیں۔
اداکارہ میگھاقربانی کےجانوروں کواپنےہاتھوں سے چارہ کھلانےاورپیارکرتی رہی۔

کیپشن: On the arrival of Eid-ul-Azha, actress Meghan also bought animals