ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ،انگلینڈ نے عمان کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی   

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ،انگلینڈ نے عمان کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی   
کیپشن: T20 World Cup, England defeated Oman by 8 wickets

ایک نیوز: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ   میں انگلینڈ نے عمان کو 8وکٹوں سے شکست دیدی ہے۔ 

انگلینڈ نے 48 رنز کا ہدف2 وکٹوں کے نقصان پر چوتھے اوور میں حاصل کیا۔ انگلینڈ کے بلے باز جوز بٹلر24 اور بیرسٹو 8 رنز بنا کرناقابل شکست رہے ۔ فل سالٹ 12 اور ول جیکس نے 5 رنز بنائے۔