بائپر جوائےکی شدت میں اضافہ،ریسکیو1122بھی میدان میں آگئی

Jun 14, 2023 | 15:25 PM

JAWAD MALIK

ایک نیوز:سمندری طوفان بائپر جوائے کے حوالے سے حفاظتی انتظامات کے سلسلے میں 1122 کا عملہ بھی متحرک ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق ایمرجنسی لائف بوٹ، ایمرجنسی جیکٹس، ایمرجنسی شوز اور دیگر سازو سامان کے ساتھ 1122 نے کمر کس لی، کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں اپنی جان پر کھیل کر دوسروں کی جان بچانے والے ان بہادروں کے حوالے سے بدین سے رپورٹ کررہے ہیں۔

https://www.pnntv.pk/uploads/digital_news/2023-06-14/news-1686738273-6125.mp4

مزیدخبریں