خیمےہواکےدباؤ سےاکھڑنےلگے،ماہی گیروں کا شدیداحتجاج

Jun 14, 2023 | 14:29 PM

JAWAD MALIK

ایک نیوز: سمندری طوفان بائپر جوائے کے اثرات نمودار ہونا شروع ہوگئے ہیں،شاہ بندر سے منتقل ہونے والے ماہی گیرانتظامیہ کے اوپر بارس پڑے ۔

تفصیلات کے مطابق حب گڈانی میں تین ریلیف سینئر قائم کیےگئے ہیں،پی ڈی ایم اے کی جانب سے لگائے گئے خیمے ہوا کے دباؤ سے اکھڑنے لگے۔ماہی گیروں کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا جس کے باعث ماہی گیر انتظامیہ پر برس پڑے۔

https://www.pnntv.pk/uploads/digital_news/2023-06-14/news-1686734722-8298.mp4

مزیدخبریں